جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات شہباز گل پر بجلیاں گرا دی گئیں

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022 |

وفاقی حکومت نے شہباز گل کی ضمانت منسوخ کرنے کی درخواست دائر کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے مقدمہ کے حقائق کا درست جائزہ نہیں لیا، درخواست میں موقف

اسلام آ باد (آئی این پی ) وفاقی حکومت نے شہباز گل کی ضمانت منسوخی کیخلاف اپیل سپریم کورٹ میں دائر کردی۔ مقدمے کے مدعی مجسٹریٹ کی جانب سے دائر درخواست میں عدالت عظمی سے ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم اور ملزم شہبازگل کی ضمانت منسوخ کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ حکومت کی جانب تحریک انصاف کے رہنما اور بغاوت کے مقدمے میں نامزد شہباز گل کی ضمانت منسوخی کے لئے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی گئی ہے۔ حکومتی اپیل بغاوت کے مقدمہ میں شکایت کنندہ مجسٹریٹ کے ذریعے دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں موقف پیش کیا گیا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے مقدمہ کے حقائق کا درست جائزہ نہیں لیا، اور عدالت نے ضمانت کے طے شدہ اصولوں کی خلاف ورزی کی۔ درخواست میں موقف اختیار کرتے ہوئے استدعا کی گئی ہے کہ شہباز گل نے سلامتی کے اداروں کو بغاوت پر اکسانے کی کوشش کی، ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم اور شہباز گل کی ضمانت منسوخ کی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…