اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر آبی وسائل اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کی گاڑی کو پنوعاقل میں سیلاب متاثرین نے روک لیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق خورشید شاہ اپنے حلقے کے معائنے اور متاثرین سیلاب میں امدادی سامان کی تقسیم کے لیے پہنچے تھے، ان کی گاڑی کو متاثرین نے روک لیا،متاثرین سیلاب نے وفاقی وزیر کے روبرو کہا کہ کئی دن گزر گئے ہیں، پانی کی نکاسی نہیں ہوئی ہے، ہمارے گھر ڈوبے ہوئے ہیں۔متاثرین نے خورشید شاہ سے شکایت کی کہ لوگ بیماریوں میں مبتلا ہیں اور انہیں صحت کی کوئی سہولت نہیں ہے۔وفاقی وزیر برائے آبی وسائل متاثرین سیلاب کو دلاسے دیتے ہوئے روانہ ہوگئے۔
متاثرین نے نے وفاقی وزیر کی گاڑی کو روک لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































