پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

سیلابی صورتحال کے بعد غیرملکی اور ملکی سیاحوں نے سیاحتی مقامات کا رخ کرلیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا میں سیلابی صورتحال کے بعد سیاحوں نے سیاحتی مقامات کا رخ کرلیا، حسین نظاروں کو دیکھنے کے لیے ایک دن میں 23 ہزار ملکی اور 63 غیر ملکی سیاحوں نے خیبر پختونخوا کا رخ کیا۔خیبرپختونخوا میں سیلاب کی

تباہ کاریوں کے بعد سیاح خیبر پختونخوا کے سیاحتی مقامات کے حسین نظاروں کو دیکھنے کے لیے مختلف پہاڑی علاقوں کو پہنچے۔محکمہ سیاحت کی رپورٹ کے مطابق صوبے کے خوبصورت مقامات پر ایک دن میں میں 62غیر ملکی اور 23 ہزار 940 ملکی سیاحوں نے سیر کی۔ غیر ملکی 61 سیاحوں نے کیلاش اورایک سیاح نے مستوج کا روخ کیا۔ گلیات میں سب سے زیادہ ملکی 13 ہزار 500 سیاحوں نے سیر کی ۔ناران و کاغان میں 9 ہزار 500، کیلاش ویلی میں 500 اور مالم جبہ میں 400 سیاحوں نے رخ کیا۔ کمراٹ میں 34، چترال کے علاقے مستوج اور بونی میں 6 ملکی سیاحوں نے سیر کی۔محکمہ سیاحت کے ترجمان کے مطابق خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات پر سیاحوں کو راغب کرنے کے لیے اقدام اٹھائیں جارہے ہیں، سیاحوں کو سہولیات دینے کے لیے کائٹ پراجیکٹ کے تحت کام جاری ہے



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…