جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

لاہور،نان بائیوں نے روٹی کی قیمت میں اضافہ کردیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022 |

نان بائیوں نے روٹی کی قیمت میں اضافہ کردیا

لاہو ر(این این آئی) صوبائی دارلحکومت میں گزشتہ روز تندور مالکان نے  میدے اور آٹے کی قیمت میں اضافے کو جواز بناتے ہوئے نان اور روٹی کی قیمت میں اضافہ کر دیا،

روٹی کی قیمت 3روپے اضافے سے15روپے جبکہ نان کی قیمت 5روپے اضافے سے25روپے ہو گئی۔ متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن کے صدر آفتاب گل کا کہنا ہے کہ میدے اور آٹے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے جس کے باعث تندور مالکان روٹی اور نان کی قیمت بڑھائی ہے

تاہم ایسوسی ایشن کی سطح پر نان اور روٹی کی قیمت میں اضافے کا اعلان نہیں کیا ہمارے پیر اور منگل کو ضلعی انتظامیہ سے مذاکرات ہیں

جس کے بعد روٹی اور نان کی نئی قیمتوں کا اعلان کریں گے۔ انہوں نے کیا کہ ضلعی انتظامیہ کو پیشگی آگاہ کیا تھاکہ

روٹی اور نان کی پرانے نرخوں پر فروخت نہیں کر سکتے۔ روٹی کی قیمت3روپے اضافے سے 15روپے جبکہ نان کی

قیمت5روپے اضافے سے 25روپے ہو گئی اور گزشتہ روز سے تنور مالکان نے نئی قیمتوں پر فروخت شروع کر دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…