جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

اعظم خان کو ویسٹ انڈیز میں انوکھے انداز میں شادی کی پیشکش

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022 |

جمیکا(این این آئی)ویسٹ انڈیز میں موجود پاکستان کے مڈل آرڈر بیٹر اعظم خان کو شادی کی پیشکش کر دی گئی ۔اعظم خان کیریبیئن پریمیئر لیگ کھیلنے کیلئے ویسٹ انڈیز گئے تھے اور ایک میچ کے دوران ایک لڑکی نے قومی کرکٹر کو انوکھے انداز میں شادی کی پیشکش کی

جس کی تصویر کرکٹر کی ٹیم بارباڈوس رائلز نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی۔تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک لڑکی اسٹیڈیم میں پوسٹر اٹھائے کھڑی ہے جس پر لکھا ہے کہ ‘میری بہن چاہتی ہے کہ میں آپ کو اس کا بہنوئی بنا دوں۔تصویر شیئر کرتے ہوئے بارباڈوس رائلز کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ہی اعظم سے سوال بھی کیا گیا کہ کیا کہتے ہو اعظم بھائی؟اس سے قبل ٹیم کے اسی ٹوئٹر اکائونٹ سے اعظم خان کے گانے کی ویڈیو بھی شیئر کی گئی تھی۔خیال رہے کہ گزشتہ روز کیریبئن پریمیئر لیگ کے فائنل میں اعظم خان نے 3 چھکوں اور 4 چوکوں کی مدد سے 51 رنز کی اننگز کھیلی تھی تاہم ان کی ٹیم ٹرافی اپنے نام نہ کر سکی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…