منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

یکم جنوری سے بینک اکاؤ نٹ کھولنے پر بائیو میٹرک شناخت لازمی قرار

datetime 30  اگست‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یکم جنوری 2016سے بینک اکاؤنٹ کھولنے کے لیے بائیومیٹرک شناخت لازمی قرار دیدی گئی ہے۔ایف آئی اے کی تجویز پر اسٹیٹ بینک نے کارروائی کا آغاز کردیاہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں اسٹیٹ بینک نے ایف آئی اے کو آگاہ کردیاہے۔ ایف آئی اے نیبینک اکاؤنٹس کو بائیومیٹرک شناخت سے مشروط کرنے کی تجویز دی تھی۔ ایف آئی اے کے ڈائریکٹر جلیل احمد کی طرف سے دی گئی تجویز میں کہا گیا کہ بائیومیٹرک شناخت سے مشتبہ اور بے نامی بینک اکاؤنٹس سے نجات میں مدد ملے گی ، ایف آئی اے نے اے ٹی ایم کو بھی بائیومیٹرک شناخت سے منسلک کرنے کی تجویز دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…