جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

ٹی ٹوئنٹی میں بھارت نے پاکستان کا ریکارڈ توڑ دیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2022 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم نے قومی کرکٹ ٹیم کا ایک سال میں زیادہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز جیتنے کا ریکارڈ توڑ دیا۔بھارت نے یہ اعزاز گزشتہ روز مہمان ٹیم آسٹریلیا کو ٹی 20 سیریز کے آخری میچ میں شکست دے کر حاصل کیا۔قومی ٹیم نے 2021 میں 20 ٹی ٹوئنٹی میچز میں کامیابی حاصل کر کے ایک سال میں سب سے زیادہ میچز جیتنے کا ریکارڈ اپنے نام کیا تھا،بھارتی ٹیم نے رواں سال اب تک 21 ٹی ٹوئنٹی میچز جیت کر پاکستان کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز بھارت نے تیسرے ٹی 20 میچ میں آسٹریلیا کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 2-1 سے اپنے نام کی تھی۔حیدر آباد دکن میں کھیلے گئے تیسرے میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ پر 186 رنز بنائے۔بھارت نے 187 رنز کا ہدف 4 وکٹ کے نقصان پر صرف ایک گیند پہلے حاصل کیا، یوں میچ اور سیریز میں فتح اپنے نام کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…