مقامی کرکٹر کا انتقال، عثمان شنواری کو ٹوئٹ کرکے خیریت سے آگاہ کرنا پڑا

25  ستمبر‬‮  2022

لاہور(این این آئی)ٹیسٹ کرکٹر عثمان شنواری نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کر کے اپنی موت سے متعلق افواہیں کو رد کر دیا۔سوشل میڈیا پر ایک کرکٹ میچ کا کلپ وائرل ہورہا ہے جس سے متعلق کہا جارہا تھا کہ اس میچ کے دوران عثمان شنواری دل کا دورہ پڑنے پر زمین پر گرے اور انتقال کرگئے۔ اس افواہ کے منظر عام پر آنے کے بعد خود عثمان شنواری نے سوشل میڈیا پر ایک بیان جاری کیا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ میں بالکل ٹھیک ہوں، اللہ کا شکر ہے۔ انہوں نے یہ بھی تحریر کیا کہ میری پوری فیملی کو لوگ کی ٹیلیفون کالز آرہی ہیں۔عثمان شنواری نے کہا کہ بصد احترام، اتنی بڑی خبر چلانے سے پہلے تصدیق کرلیا کریں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…