پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ملیحہ لودھی نے نیسڈیک میں گھنٹی بجا کر ٹریڈنگ کا آغاز کردیا

datetime 29  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے نیویارک میں نیسڈیک اسٹاک مارکیٹ میں گھنٹی بجاکر ٹریڈنگ کا آغاز کیا۔پاک امریکی بزنس ایسوسی ایشن کی مہمان خصوصی کی حیثیت سے ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے پاکستان کے 68ویں یوم آزادی کے اعزاز میں نیسڈیک اسٹاک مارکیٹ میں گھنٹی بجاکر ٹریڈنگ کا آغاز کیا۔ پاک امریکی بزنس ایسوسی ایشن دونوں ملکوں کے کاروباری اداروں کے درمیان پل کا کام کرتی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان کے لیے یہ سال معاشی بحالی کے اعتبار سے نہایت اہم اور امریکی کمپنیوں کے لیے پاکستان میں سرمایہ کاری کا بہترین موقع ہے۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…