کراچی(این این آئی)کراچی میں سفاک باپ نے ہوم وک نہ کرنے پر اپنے 12 سالہ سگے بیٹے کو زندہ جلاکر مارڈالا۔افسوسناک واقعہ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں 14 ستمبر کو پیش آیا، بچہ دو روز اسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد دم توڑ گیا۔پولیس نے ملزم نذیر خان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔مقتول بچے کی والدہ نے بیان دیا ہے کہ شہیر ہوم ورک نہیں کررہا تھا جس پر اسکے باپ نے غصے میں آکرتھنر پھینک دیا۔خاتون نے بتایاکہ وہ واقعے کے بعد اپنے شوہر سے ڈر گئی تھی اس لیے رپورٹ نہیں کروائی۔پولیس کے مطابق ملزم نذیربے روزگار تھا اس لیے بات بات پرغصہ کرتا تھا اور وہ گھر میں رنگ کیلئے تھنرلایا تھا۔
کراچی، سفاک باپ نے ہوم ورک نہ کرنے پر 12 سالہ بیٹے کو زندہ جلادیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جہانگیری کی جعلی ڈگری
-
سوزوکی کلٹس 2026 کی قیمتوں کے اعلان نے خریداروں کو حیران کر دیا
-
حکومت نے ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کو بڑا ریلیف دیدیا
-
پاکستان میں سوزوکی کمپنی کے سال 2026 کے نئے ماڈلز، تازہ قیمتوں کا اعلان
-
خوشخبری !ملازمین کے لیے بھاری الاؤنس منظور
-
معروف اداکار نے خودکشی کرلی
-
بھاری چالان سے پریشان شہریوںکے لیے خوشخبری
-
27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
-
پاکستان تحریک انصاف نے ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا
-
پنجاب بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ ، ایک سال میں قیمت 2 لاکھ روپے سے زائد بڑھ گئی
-
پنجاب حکومت کا عوام کیلئے تحفہ، نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ہسپتال تیار
-
پنجاب پراپرٹی آنرشپ آرڈیننس کی لاہور ہائیکورٹ سے معطلی پر مریم نواز کا سخت ردعمل
-
26 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان















































