ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

کولوراڈو میں دو طیارے فضا میں ٹکرا گئے

datetime 18  ستمبر‬‮  2022 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکی حکام نے اعلان کیا ہے کہ دو چھوٹے طیارے ڈینور شہر کے قریب فضا میں پرواز کے وران آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے۔بولڈر کانٹی شیرف کے دفتر نے ایک بیان میں تصدیق کی کہ طیارے میں سے ایک میں سوار دو مسافر طیارے کے ملبے میں مردہ پائے گئے اور دوسرے طیارے میں سوار دوسرا مسافر کہیں اور ملبے میں مردہ پایا گیا۔ہفتے کی صبح نو بجے سے پہلے ہونے والے حادثے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں تاہم ہلاک ہونے والے افراد کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ نے ٹویٹر پر پوسٹ کیے گئے ایک بیان میں کہا کہ وہ لانگمونٹ، کولوراڈو کے قریب سیسنا 172 اور سونیکس ایکسینوس کے درمیان تصادم کی تحقیقات کر رہا ہے۔لانگمونٹ ڈینور سے 48 کلومیٹر شمال میں واقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…