جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

سٹیل مل کی بسیں 85 ہزار روپے فی بس بیچے جانے کا انکشاف

datetime 17  ستمبر‬‮  2022 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سٹیل مل کی بسیں 85 ہزار روپے فی بس بیچے جانے کا انکشاف، روزنامہ جنگ کی خبر کے مطابق پاکستان سٹیل مل انتظامیہ نے 196 گاڑیاں سکریپ کے داموں پر فروخت کر دیں، ان میں 59 بسیں بھی شامل ہیں، ان کی فروخت سے چار کروڑ 72 لاکھ 54 ہزار 520 روپے وصول ہوئے۔ بس کی سب سے زیادہ بولی آٹھ لاکھ جبکہ سب سے کم بولی پچاس ہزار وصول ہوئی، کئی کئی بسیں ایک ہی پارٹی کو فروخت کی گئیں، ان تمام گاڑیوں کی مجموعی خریداری لاگت تقریباً 60 سے 70 کروڑ رہی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…