جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

سن لو! عمران خان آ رہا ہے اور بڑی تیزی سے آ رہا ہے

datetime 17  ستمبر‬‮  2022 |

چارسدہ (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم سن لو!عمران خان آرہا ہے اوربڑی تیزی سے آرہاہے ہیں، آئندہ حکومت عمران خان کی ہوگی، آج ملک کی جو حالت ہے یہ تباہی پی ڈی ایم کی وجہ سے ہے۔ انہوں نے چارسدہ میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج بھی پورا چارسدہ جلسہ گاہ میں موجود ہے، چارسدہ کے عوام عمران خان کے ساتھ ہیں، آئندہ حکومت عمران خان کی ہوگی، پی ڈی ایم والوں نے حکومت سنبھالی تو کہتے تھے کہ بڑا تجربہ کار ہیں، آج ملک کی جو حالت ہے یہ تباہی پی ڈی ایم کی وجہ سے ہے۔انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم والو سن لو!عمران خان آرہے اوربڑی تیزی سے آرہے ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…