لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) شہباز گل کو رہائی ملنے کے بعد پنجاب میں اہم عہدہ ملنے کا امکان ہے، روزنامہ جنگ کی خبر کے مطابق شہباز گل کی رہائی کے بعد عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے، پارٹی ذرائع کے مطابق عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو ہدایت کی ہے شہباز گل کو اہم عہدہ دیا جائے، ذرائع کے مطابق انہیں وزیراعلیٰ پنجاب کا معاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر کیا جا سکتا ہے۔
شہباز گل کو رہائی ملنے کے بعد پنجاب میں اہم عہدہ ملنے کا امکان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی



















































