اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم 17 سال بعد پاکستان پہنچ گئی

datetime 15  ستمبر‬‮  2022 |

انگلش کرکٹ ٹیم 17 سال بعد پاکستان پہنچ گئی، پی سی بی کے اعلیٰ حکام نے استقبال کیا

کراچی (این این آئی)انگلش کرکٹ ٹیم 17 سال بعد لندن سے برابستہ دبئی پاکستان پہنچ گئی، پرواز نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر لینڈ کیا۔ایوی ایشن زرائع کے مطابق انگلش کرکٹ ٹیم دبئی سے امارات ایئر لائن کی پرواز ای کے 600 سے کراچی پہنچی ۔ایئر پورٹ پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلی حکام نے مہمان ٹیم کا استقبال کیا۔پولیس حکام کے مطابق کراچی ایئرپورٹ اور ہوٹل کے روٹ پر ٹیم کی سیکیورٹی کے حوالے سے سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ۔انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو خصوصی حفاظتی انتظامات اور پروٹوکول میں ہوٹل لایا گیا۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 7 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ ہونگے، سیریز کا آغاز 20 ستمبر کو ہوگا۔پاک انگلینڈ سیریز کے چار میچز میچ20، 22، 23 اور 25 ستمبر کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جائیں گے جبکہ 28، 30 ستمبر اور 2 اکتوبر کو شیڈول میچز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ پہلے میچ کی گیٹ منی سیلاب زدگان کو دیگا۔واضح رہے کہ انگلینڈ ٹیم آخری مرتبہ 2005 میں پاکستان کے دورے پر آئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…