ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعلی تونسہ کو ضلع بنانے کا اعلان کریں، عمران خان کی درخواست

datetime 14  ستمبر‬‮  2022 |

تونسہ (این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی سے درخواست کی ہے کہ وہ تونسہ کو ڈسٹرکٹ بنانے کا اعلان کریں۔تونسہ میں سیلاب متاثرین سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ نہروں کا سسٹم بری طرح متاثر ہوا ہے، وفاقی حکومت کو بھی مدد کرنی پڑے گی۔انہوں نے کہا کہ نہریں ڈوبنے سے کسان متاثر ہوئے ہیں، نہروں کا سسٹم بحال کیا جائے۔عمران خان نے کہا کہ رائٹ بینک کینال 20 سال سے بن رہی ہے، رائٹ بینک کینال کا مقصد ہے کوہ سلیمان کا پانی سمندر میں لے جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…