ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

وزٹ ویزے کی اقامے میں تبدیلی وائرل ویڈیو پر سعودی محکمہ پاسپورٹ کی وضاحت

datetime 14  ستمبر‬‮  2022 |

ریاض(آئی این پی)سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر ایک وڈیو وائرل ہے جس میں دعوی کیا جارہا ہے کہ سعودی وزارت داخلہ نے وزٹ ویزے کو باقاعدہ اقامے میں تبدیل کرنے کی منظوری دی ہے۔

یہ بھی کہا جارہا ہے کہ وزٹ ویزے کو اقامے میں تبدیل کرانے کے لیے کیا کارروائی کرنا ہوگی اورکون سی دستاویز درکار ہیں۔ایک سعودی اخبار کے مطابق وزٹ ویزے کو اقامے میں تبدیل کرنے کی منظوری سے متعلق وائرل وڈیو کے حوالے محکمہ پاسپورٹ سے سوالات کیے جا رہے ہیں۔محکمہ پاسپورٹ نے وضاحتی بیان میں کہا کہ موجودہ نظام کے مطابق وزٹ ویزے کو اقامے میں تبدیل نہیں کیا جاسکتا۔ اس کی اجازت نہیں ہے۔وزارت داخلہ نے اس کی منظوری نہیں دی ہے۔ اس کے برخلاف جو دعوی کیا جارہا ہے وہ بے بنیاد ہے۔یاد رہے کہ محکمہ پاسپورٹ نے ایک بیان میں کہا تھا کہ 18 برس سے کم عمر کے بچوں کے وزٹ ویزے کو ایسی صورت میں اقامے میں تبدیل کیا جاسکتا ہے جبکہ ان کے والدین مملکت میں باقاعدہ اقامے پر ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…