اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

عوام پیٹرول کی بچت کیلئے پیدل اور سائیکل پر سفر کریں، خواجہ آصف کا مشورہ

datetime 13  ستمبر‬‮  2022 |

، خواجہ آصف کا مشورہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے دفاع خواجہ آصف نے عوام کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرول اور بجلی کی بچت کریں اور پیٹرول کی بچت کے لیے پیدل چلیں

یا سائیکل پر سفر کریں۔ نجی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو دیتے ہوئے انہوںنے کہا کہ پنجاب حکومت کو تبدیل کرنے کے حوالے سے پیش رفت ہوئی ہے اور ہوم ورک مکمل ہے، پنجاب میں تبدیلی سے سیاسی استحکام آئے گا۔انہوں نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق کہا کہ

ابھی نواز شریف وطن واپس نہیں آ رہے ہیں، حالات ٹھیک ہوں گے تو وطن واپس آئیں گے، میاں نوازشریف کی وطن میں موجودگی سے

مسلم لیگ ن کے کارکنوں کے حوصلوں میں اضافہ ہوگا۔انہوںنے کہاکہ آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے ابھی کچھ طے نہیں ہوا اور نہ ہی اس پر کام شروع ہوا ہے۔

خواجہ آصف نے بتایا کہ جب آرمی چیف کو تعینات کیا جائے گا تو سب سے پہلے ادارے سے مشاورت ہوگی اس کے بعد اتحادیوں سے مشاورت کریں گے پھر آرمی چیف کو تعینات کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…