اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی کامران خان نے دنیا نیوز پر سابق وزیراعظم عمران خان کا انٹرویو کیا، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کامران یوسف نے اس انٹرویو کا ایک کلپ شیئر کیا اور لکھا کہ عمران خان کی رابن رافیل سے ملاقات کی تصدیق، کس پر اعتبار کریں، فواد چوہدری نے پہلے ملاقات کی تردید کی تھی، اس کلپ میں کامران خان نے سوال کیا کہ آپ کی جو بات چیت ہو رہی ہے اس میں کوئی اچھی خبر ہے آپ اس سے مطمئن ہیں، جس پر عمران نے کہا کہ میری تو ابھی رابن رافیل سے جنہیں میں پرانا جانتا ہوں وہ اصل میں امریکن گورنمنٹ کے ساتھ بھی ہیں اور ان کے تھنک ٹینکس کے ساتھ بھی ہیں۔
پھر یوں ہوا کہ کپتان نے ایک اور یوٹرن لے لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری
-
ہائوسنگ سوسائٹیوں کے قوانین میں بڑی ترامیم منظور



















































