ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

آپ کی مہربانی ہمارے لڑکے چھوڑ دو، ابرارالحق کا اروشی روٹیلا کو انتباہ

datetime 13  ستمبر‬‮  2022 |

ابرارالحق کا  اروشی روٹیلا کو انتباہ

لاہور(آن لائن) پاکستانی معروف گلوکار ابرارالحق نے بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا کو پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں سے دور رہنے کی تنبیہ کر دی ہے۔

ابرارالحق نے اپنے حالیہ انٹرویو کے دوران کپتان بابر اعظم سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ بابر اعظم سے ایشیا کپ کے دوران توقعات زیادہ تھیں مگر وہ اْن پر پورا نہیں اتر سکے، اس بار ہی بس بابر اعظم کی پرفارمنس ٹھیک نہیں تھی۔

انہوں نے مزید کہا کہ محمد رضوان بہت اعلیٰ کھیلے، ابرارالحق نے بولر نسیم شاہ کی بھی تعریف کی۔اروشی روٹیلا نے نسیم شاہ کے

ساتھ ویڈیو شیئر کرنے کی وجہ بتادی۔ نسیم شاہ کا ذکر آنے پر صحافی نے بتایا کہ اْن کے لیے تو بھارتی اداکارہ (اروشی روٹیلا) نے

اپنے انسٹاگرام پر اسٹوری بھی لگا دی ہے۔جس پر ابرارالحق کا کہنا تھا کہ نسیم شاہ نوجوان سا ہے ابھی بچہ ہے، بھارتی اداکارہ سے درخواست ہے کہ آپ کی مہربانی ہمارے لڑکے چھوڑ دو۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…