منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بھارت میں1965کی جنگ کی یاد میں حکومتی تقریبات کا آغاز،ریٹائرفوجیوں کا بائیکاٹ

datetime 28  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت کے ریٹائرڈ فوجیوں نے 1965 کی جنگ کی سرکاری تقریبات کا بائیکاٹ کردیا،بھارتی اخبار کے مطابق 1965 کی پاک بھارت جنگ میں شریک فوجیوں کا مطالبہ ہے کہ پرانے پنشنرز کی پنشن نئے پنشنرز کے برابر کی جائے.رپورٹ کے مطابق فوجیوں نے دھمکی دی ہے کہ اگر ا ±ن کی پنشن نہ بڑھائی گئی تو وہ 1965 کی جنگ کی حکومتی تقریبات کا بائیکاٹ کردیں گے،ریٹائرڈ فوجیوں کے مطابق بھارت کے آرمی چیف جنرل دلبیر سنگھ نے ان سے ملاقات کی، لیکن کوئی پیش رفت نہ ہوسکی،بھارت میں 1965 کی جنگ کی یاد میں حکومتی تقریبات کا آغاز جمعہ سے کردیا گیا تاہم اس جنگ میں حصہ لینے والے سابق فوجیوں نے سرکاری تقریب کا بائیکاٹ کیا کیوں کہ حکومت نے ابھی تک پنشن پیکج پر نظر ثانی اور اس کا اطلاق نہیں کیا.،واضح رہے کہ یہ ریٹائرڈ فوجی گذشتہ 75 دنوں سے اپنے مطالبات منوانے کے لیے احتجاج کر رہے ہیں۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…