پیر‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2026 

ایشیا کپ کے دوران آپ سب کی جانب سے محبت اور حوصلہ افزائی کرنے کا بہت شکریہ،ایشیا کپ ہارنے کے بعد نسیم شاہ کا بیان

datetime 13  ستمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کی جانب سے ایشیا کپ 2022میں سری لنکا کے ہاتھوں شکست کے بعد پہلی پوسٹ میں کہاگیا ہے کہ ایشیا کپ کے دوران آپ سب کی جانب سے محبت اور حوصلہ افزائی کرنے کا بہت شکریہ ۔نسیم شاہ نے اپنے سوشل میڈیا اکانٹ انسٹاگرام اسٹوری پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے، اس ویڈیو میں نسیم شاہ گرانڈ کے اندر فیلڈنگ پر موجود نظر آ رہے ہیں۔نسیم شاہ کا ویڈیو کے کیپشن میں لکھنا کہ ایشیا کپ کے دوران آپ سب کی جانب سے محبت اور حوصلہ افزائی کرنے کا بہت شکریہ، انشااللہ آئندہ مزید مضبوط ہو کر آئوں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…