اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اور راہنما پیپلزپارٹی قادر پٹیل نے سابق وزیراعظم عمران خان کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ہاں تو خطرناک ہو مگر مہذب معاشرے کیلئے ۔ وفاقی وزیر قادر پٹیل نے عمران خان کو جواب دیتے ہوئے کہاکہ کوئی شک نہیں عمران خان کینسر کی بیماری سے بھی ذیادہ خطرناک ہیں۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ عمران خان ملک کی معیشت اور خارجہ امور کیلئے خطرناک ثابت ہوئے ، ہاں ایسے خطرناک کہ خیرات اور صدقات کے پیسے بھی ہضم کر لئے۔ قادر پٹیل نے کہاکہ عمران خان کس کھیت کی مولی ہیں ہاں غیرملکی فنڈنگ نے انہیں خطرناک بنایا ہے ۔
ہاں تو خطرناک ہو مگر مہذب معاشرے کیلئے ، قادر پٹیل کا عمران خان کے بیان پر رد عمل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری
-
ہائوسنگ سوسائٹیوں کے قوانین میں بڑی ترامیم منظور



















































