اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

میں آپ کو حضرت محمدﷺ کی زندگی اور سیرت سے آزاد کرنا چاہتا ہوں عمران خان پھر جوش خطابت میں غلطی کر گئے

datetime 12  ستمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ آئی این پی)میں آپ کو حضرت محمدﷺ کی زندگی اور سیرت سے آزاد کرنا چاہتا ہوں۔عمران خان پھر جوش خطابت میں غلطی کر گئے۔تفصیلات کے مطابق جلسے سے خطاب میں سابق وزیر اعظم نے کہا کہ میں آپ کو حضرت محمدﷺ

کی زندگی اور سیرت سے آزاد کرنا چاہتا ہوں۔اس پر سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اپنے ردعل میں کہا۔۔۔استغفراللّٰہ، استغفراللّٰہ،استغفراللّٰہ ۔۔۔ عمران خان بار بار توہینِ مذہب کا مرتکب ہورہا ہے۔کسی کو مسلمانوں کے جذبات سے کھیلنے کی ہرگز اجازت نہیں اور عمران خان کو بھی اپنی زبان کو لگام دینی چاہیے۔ اگر اسے ان مذہبی معاملات کا علم نہیں تو بہتر ہے کہ خاموشی اختیار کرے۔دوسری جانب سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے سابق خاتون امریکی سفارت کار رابن رافیل نے ملاقات کی ہے، نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان سے رابن رافیل کی ملاقات بنی گالا میں ہوئی جس میں سینیٹر شہزاد وسیم بھی موجود تھے، رابن رافیل امریکاکی سابق سفارتکار اور سی آئی اے تجزیہ کار اور لابیسٹ ہیں اور وہ 1993میں اسسٹنٹ سیکرٹری آف اسٹیٹ جنوبی و سطی ایشیائی امور تھیں،ذرائع کے مطابق فواد چوہدری بھی پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات کر چکے ہیں اور ان کی ملاقات 8 ستمبر کو امریکی سفارت خانہ میں ہوئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…