ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

“نواز اور آصف پر انحصار چھوڑ دیں اور کسی اور کو موقع دیں” قومی ٹیم کی شکست پر حامد میر کا معنی خیز تبصرہ

datetime 12  ستمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی و اینکر پرسن حامد میر نے پاکستان کی سری لنکا سے شکست پر معنی خیز ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نواز کوئی پرفارمنس دکھا سکے نہ آصف کچھ کر سکے اب ان دونوں پر انحصار چھوڑ دیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سینئر تجزیہ کار کا کہنا تھا کہ ’’نہ نواز کوئی پرفارمینس دکھا سکے ،نہ آصف کچھ کر سکے، اب ان دونوں پر انحصار چھوڑ دیں اور کسی اور کو موقع دیں ۔ انکا کہنا تھاکہ کھیل میں ہار جیت ہوتی رہتی ہے شکست پر زیادہ رنجیدہ نہ ہوں، سارے پاکستانی بھائی بہن اب سیلاب زدگان کی مدد پر توجہ دیں بے بس لوگوں کی مدد کرنے سے شکست کا غم ہلکا ہو جائے گا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…