اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان سے سابق امریکی سفارتکار رابن رافیل کی ملاقات

datetime 11  ستمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان سے سابق خاتون امریکی سفارتکار رابن رافیل کی ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان سے رابن رافیل کی ملاقات بنی گالہ میں ہوئی، ملاقات کے وقت سینیٹر شہزاد وسیم بھی موجود تھے۔رابن رافیل امریکا کی سابق سفارتکار، سی آئی اے تجزیہ کار اور لابئیسٹ ہیں، وہ 1993 میں اسسٹنٹ سیکریٹری آف اسٹیٹ جنوبی و سطی ایشیائی امور تھیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری بھی پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات کر چکے ہیں، فواد چوہدری نے 8 ستمبر کو امریکی سفارت خانہ میں امریکی سفیر سے ملاقات کی تھی۔نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹر شہزاد وسیم اور فواد چوہدری کا مقف لینے کی کوشش بھی کی گئی مگر رابطہ نہیں ہو سکا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…