اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

کینیڈا،نہر میں گرنے والی انگوٹھی17سال بعد مل گئی

datetime 11  ستمبر‬‮  2022 |

اوٹاوا(این این آئی) کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کی ایک نہر میں غوطہ خور کو 17 سال قبل کھو جانے والی انگوٹھی مل گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پینٹِکٹن پولیس کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا کہ انگوٹھی پر دو نام اسٹیفنی اور نوئل کند ہیں اور اس کے مالک کی تلاش جاری ہے۔نوئل نائسین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ انکی شادی کی انگوٹھی ہے جو 17 سال قبل نہر میں گِر گئی تھی، وہ اور ان کے دوست پورا دن ساتھ تھے تاہم انگوٹھی کے کھو جانے کا واپس کار میں بیٹھنے تک علم نہیں تھا۔انہوں نے کہا کہ انگوٹھی، جو ان کو ان کی 20 شادی کی سالگرہ کے موقع پر واپس ملی ہے، ابھی تک صحیح حالت میں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…