اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

شہزادہ چارلس کے بادشاہ بنتے ہی تیسری عالمی جنگ شروع ہوجائے گی،تہلکہ خیز پیشگوئی

datetime 11  ستمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مستقبل سے متعلق حال کی پیش گوئی کرنے والے ایک ٹک ٹاکر نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب شہزادہ پرنس بادشاہ کے طور پر اپنے فرائض سنبھالیں گے تو تیسری عالمی جنگ چھڑ جائے گی ۔ انگلش اخبار ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق مولانامی خودساختہ نجومی نے اپنی پیش گوئی میں دعویٰ کیا تھا کہ پرنس چارلس 2022کے آخر میں تخت پر براجمان ہو جائیں گے جس کے بعد مبینہ طور پر برطانیہ کے دشمن ممالک کیساتھ کشیدگی میں اضافہ ہو گا ۔ جس کے بعد انگریزی بولنے والے ملکوں کی یورپ کے دوسرے ملکوں کے ساتھ جنگ شروع ہوجائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…