اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

دبئی میں مقیم بھارتی لڑکی نسیم شاہ سے ملنے کیلئے بے چین ، کرکٹر کو میسج کر دیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2022 |

دبئی (این این آئی)بھارتی لڑکی کا نسیم شاہ سے اظہار محبت، کرکٹر کیلئے پاکستان آنے کو تیار ہوگئی۔دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ایک بھارتی لڑکی نے پاکستانی فاسٹ بولر

نسیم شاہ سے محبت کا اظہار کیا ہے۔بھارتی لڑکی نندنی گپتا کے انٹرویو میں میں انہیں نسیم سے برملا محبت کا اظہار کرتے دیکھا جاسکتا ہے، انہوں نے کہا کہ اس وقت پاکستانی ٹیم میں سب سے اچھا نسیم شاہ کھیل رہے ہیں۔مداح نے کہاکہ پاکستان سے فرق نہیں پڑتا مجھے صرف نسیم شاہ چاہیے۔

نندنی گپتا نے کہا کہ اگر کبھی ذاتی طور پر نسیم سے ملی تو بے ہوش ہو جاؤں گی، ان سے شادی کا بھی پوچھوں گی، ان سے کہوں گی چلیں پاکستان چلتے ہیں،

ان کے لیے ویزا بھی تیار کرلوں گی۔لڑکی نے کہا کہ میں دبئی میں رہتی ہوں تاہم اسٹیڈیم نسیم کو دیکھنے آتی ہوں، میں نے نسیم کو دیکھتے ہی

کہا ماشاء اللہ، اس کے بعد کہا ان شا ء اللہ۔انہوں نے کہا کہ میں نے نسیم کو انسٹاگرام پر میسج بھی کیا تھا، مجھے امید ہے اس انٹرویو کے بعد نسیم مجھ سے رابطہ کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…