منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

بخار سمیت 40 سے زائد دواؤں کی قلت، فارماسوٹیکل کمپنیوں نے پیداوار روک دی

datetime 11  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)پنجاب میں بخار سمیت 40 سے زائد دواؤں کی قلت پیدا ہو گئی جبکہجان بچانے والی دواؤں کی قیمتوں میں ایک بار پھر 21 فیصد اضافہ کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں بخار سمیت درجنوں جان بچانے والی دواں کی قلت پیدا ہو گئی

جس سے مریض سخت پریشانی میں مبتلا ہو گئے ہیں۔بخار اور درد کے لیے استعمال ہونے والی ادویات مارکیٹ سے غائب ہیں، یہ دوا ئیں سرکاری ہسپتالوں اور میڈیسن مارکیٹ میں بھی دستیاب نہیں۔ذہنی تناؤ، جوڑوں کے درد، دمے، اور کینسر کی دواں کی بھی مارکیٹ میں قلت ہو گئی ہے، دل کا دورہ روکنے، پھیپھڑوں کے انفیکشن کی دوا، اور خون پتلا کرنے والی دوا بھی میڈیکل اسٹورز پر دستیاب نہیں۔ذیابیطس، سینے میں جلن، بلڈ پریشر، اور ہیپاٹائٹس کی دوائیں بھی ناپید ہو گئی ہیں، مجموعی طور پر 40 سے زائد دواں کی قلت سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔دوسری طرف ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی دواں کی قیمتوں پر کنٹرول میں ناکام ہو چکی ہے، جان بچانے والی دواؤں کی قیمتوں میں ایک بار پھر 21 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے۔فارما سوٹیکل مینوفیکچررز کے مطابق سیلز ٹیکس کی وجہ سے خام مال کی امپورٹ رک گئی ہے، سیلز ٹیکس کے باعث پیداواری لاگت میں اضافہ ہوا، جس کے ختم ہونے پر ہی دواؤں کی پیداوار ممکن ہے۔



کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…