ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

افغان بائولر فرید ملک کا پاکستانی ٹیم کو سپورٹ کرنے کا اعلان

datetime 11  ستمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹر ڈیسک) افغان بائولر فرید ملک کا پاکستانی ٹیم کو سپورٹ کرنے کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق افغان باؤلر فرید ملک نے آصف علی اور پاکستانی شائقین سے معافی مانگ لی۔ ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں پاک افغان کے سب سے سنسنی خیز مقابلے کے دوران افغان بائولر فرید نے آصف علی سے بدتمیزی کی ۔ جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے افغان بائولر پر شدید تنقید کی ۔اس پر فرید ملک نے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے پاکستانی کھلاڑی آصف علی اور پاکستانی شائقین سے اپنے عمل کی معافی مانگ لی ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے جو کیا غلط کیا لیکن وہ ہمیشہ سے پاکستان کی ٹیم کو سپورٹ کرتے آئے ہیں اور کرتے رہیں گے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…