ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم شہبازشریف کے بیٹےسلمان شہباز ایک بار پھر بڑی مشکل میں پھنس گئے، بڑ احکم جاری

datetime 11  ستمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہبازشریف کے بیٹے سلمان شہبازکے مزید 13 اکاؤنٹ منجمد کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر کے خلاف ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں

عدالت نے وزیراعظم شہبازشریف کے بیٹے سلمان شہبازکے مزید 13 اکاؤنٹ منجمد کرنے کا حکم دے دیا ہے۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور نیوز کے مطابق تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ العربیہ شوگرملز، رمضان شوگرملز، چنیوٹ پاورلمیٹڈ، شریف فیڈ ملز، یونی ٹاس اسٹیل کے اکاؤنٹ منجمد کیے جائیں ۔ اور عدالتی حکم پر عمل نہ کرنے پر کیوں نہ بینکوں کے افسران کیخلاف فوجداری کارروائی کی جائے؟ عدالت کا کہنا ہے کہ بینکوں کے افسر عدالتی حکم پر عملدرآمد کرنے میں ناکام رہے۔ واضح رہے کہ عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں آئندہ پیشی پر وزیرا عظم شہبا زشریف کو پیش ہونے کا حکم بھی دیا ہے۔ ایف آئی اے سے وزیر اعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے بریت کی درخواستوں پر دلائل بھی طلب کر رکھے ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…