ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

شہبازگل کے بیان کے بعد عمران خان کا بیان آرمی میں تقسیم کی ایک اور سنگین سازش ہے، حافظ حمداللہ

datetime 5  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہبازگل کے بیان کے بعد عمران خان کا بیان آرمی میں تقسیم کی ایک اور سنگین سازش ہے، حافظ حمداللہ

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم عمران نیازی کے متنازع بیان پر ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ

شہبازگل کے بیان کے بعد عمران خان کا بیان آرمی میں تقسیم کی ایک اور سنگین سازش ہے ۔

اپنے بیان میں حافظ حمد اللہ نے کہاکہ یہ شخص بیرونی ایجنڈے کے تحت پاکستان آرمی کو تباہ کرنے کے مشن پر گامزن ہے ،

اگر عمران خان کا پسندیدہ آرمی چیف نہ لگایا گیا تو کیا وہ محب وطن نہیں ہوگا ؟،کیا یہ ہوسکتاہے کہ تھری سٹار یا فور سٹار آفیسر ہو اور محب وطن نہ ہو؟۔

انہوں نے کہاکہ حب الوطنی کے سرٹیفیکیٹ بانٹنے کا ٹھیکہ عمران نیازی کوکس نے دیا ہے؟ ۔

انہوں نے کہاکہ چیف سٹاف آف عمران نیازی اور چیف آف آرمی میں بہت فرق ہے عمران خان کو اس فرق کا احساس نہیں ۔

انہوں نے کہاکہ عمران نیازی کان کھول کر سن لو آرمی چیف کی تعیناتی آئین کے مطابق وزیراعظم کا صوابدید ہے ،

فیصلے آپ کے منشاء کے مطابق نہیں آئین اور قانون کے مطابق ہونگے ۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…