ڈھاکہ (این این آئی)بنگلا دیش کے وکٹ کیپر بیٹر مشفق الرحیم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔مشفق الرحیم نے سوشل میڈیا پیغام میں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ ‘میں اب ٹیسٹ اور ون ڈے فارمیٹ پر فوکس کروں گا ۔بنگلا دیشی کرکٹر نے کہا کہ میں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ لے رہا ہوں تاہم جب بھی موقع ملا فرنچائز لیگ کے لیے دستیاب ہوں گا۔مشفق الرحیم نے کہا کہ دو فارمیٹ میں ملک کی فخر کے ساتھ نمائندگی کرنے کا منتظر ہوں۔واضح رہے کہ مشفق الرحیم نے 28 نومبر 2006 میں زمبابوے کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچز میں ڈیبیو کیا تھا، انہوں نے اپنا آخری ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ایک ستمبر 2022 کو ایشیا کپ میں سری لنکا کے خلاف کھیلا۔اپنے ٹی ٹوئنٹی کیرئیر میں مشفق نے 102 میچز کھیلے، کرکٹر نے ان میچز میں 1500 رنز کیے۔
بنگلادیشی کرکٹر مشفق الرحیم کا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں کمی کردی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)
-
کراچی کے نجی اسپتال میں بچے کی پیدائش کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا
-
ویکیوم کلینر کے ذریعے بیوی کا افیئر پکڑنے والا شوہر، خود بھی عجیب مشکل میں پھنس گیا
-
لارڈز ٹیسٹ میں عبرتناک شکست کے بعد پاکستانی ٹیم میں آپریشن کلین اپ، 6 کھلاڑی انگلینڈ طلب
-
لاہور کے چڑیا گھر میں ٹک ٹاکر نے ’شیر‘ کے پنجرے میں چھلانگ لگادی
-
پب جی موبائل کے کنٹینٹ کریئیٹر فاروق احمد چل بسے، گیمنگ کمیونٹی سوگوار
-
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
سبھاش گھئی اور سلمان خان کے درمیان ہاتھا پائی؛ فلم ساز نے وجہ بتادی
-
بلاول بھٹو کی یورپ میں شادی کی خبریں، ترجمان کا اہم بیان سامنے آگیا
-
اسلام آباد، گھر میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، 4 زخمی
-
ماہرین نے گنج پن کا آسان اور مؤثر علاج دریافت کرلیا
-
سانحہ پمز: وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو فوری معطل کرکے فوجداری کارروائی کی ہدایت کردی
-
پنشنرز کے لیے بڑی خوشخبری، مفت میں سہولت فراہم



















































