اسلام آباد( آن لائن )وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پر نئے بلوں کی ادائیگی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا بل ادائیگی کی آخری تاریخ میں توسیع بھی کر دی گئی جو شہری بل ادا کر چکے ہیں، آئندہ ماہ کے بلوں سے مطلوبہ رقم کم کر دی جائے گی۔ اپنے ایک ٹویٹ میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کے کم بجلی استعمال کرنے والے شہریوں کے لئے اعلان کردہ ریلیف پر عملدرآمد شروع فیول چارج ایڈجسٹمنٹ” سے متعلق وزیراعظم شہبازشریف کے حکم پر نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔300 اور اس سے کم یونٹ استعمال کرنے والیصارفین سے بجلی کے بلوں میں ایندھن کی قیمت وصول نہیں کی جائے گی
وزیراعظم کی ہدایت پر نئے بلوں کی ادائیگی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ،مریم اورنگزیب
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کے معاملے پر حکومت کا بڑا فیصلہ، عوام کو مزید ریلیف مل گیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
محسن نقوی نے محمد رضوان اور امام الحق کا مستقبل بتا دیا
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
یو اے ای جانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، حکومت نے اہم شرط ختم کردی
-
پنجاب حکومت کا زمین اور جائیداد کی رجسٹریوں کے نظام سے متعلق بڑا فیصلہ
-
’’بچے مجھ سے بات ہی نہیں کرتے‘‘، جان ریمبو آبدیدہ ہو گئے
-
کچھ افراد نیند کے دوران اچانک ایک جھٹکے ساتھ بیدار کیوں ہوتے ہیں؟ سائنسدان اہم وجہ جاننے میں کامیاب
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
سردیاں آ گئیں، مگر اس کا پھل ”کینو” مارکیٹ سے کیوں غائب؟ اہم وجہ سامنے آ گئی
-
عثمان خواجہ کے الزامات پر کمنز کا ردعمل، اہلیہ کیساتھ مبینہ تلخ کلامی کی ویڈیو بھی وائرل
-
13 نومبر کو دنیا ختم ہو جائے گی؟ 66 سال پرانی پیشگوئی پھر زیرِ بحث
-
بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ، این ڈی ایم اے نے خبردار کردیا
-
قرآنی آیت والا ہار پہننے پر کرینہ کپور کو قانونی نوٹس جاری



















































