لاہور( این این آئی )سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان آئی ایم ایف اور کرونا سے بچ گیا لیکن حکمران آئی ایم ایف اور سیلاب میں پھنس گئے۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید احمد نے کہا کہ عالمی منڈی میں جتنا تیل سستا ہوتا ہے پاکستان میں اتنا ہی مہنگا ہوجاتا ہے۔معاشی ناکامی میں داتا دربار داخلے پربھی10روپے ٹیکس لگا دیا گیا ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر3روپے بڑھا ہے۔انہوںنے کہا کہ شہباز شریف کی تقریرحواس باختہ شخص کی تقریرتھی۔
سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے وزیر اعظم شہباز شریف کو نیا نام دے دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)
-
موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے وزیر تعلیم کا اہم بیان آگیا
-
لاپتہ ہوٹل مالک کو کھانے والا 15 فٹ لمبا مگرمچھ دریا سے نکال کر ہلاک کر دیا گیا
-
تیزہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری
-
نواز شریف نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کر دیا
-
سرکاری ملازمین کیلیے عید الاضحیٰ سے قبل بڑی خوشخبری
-
لاہور،رکشہ دلوانے کے بہانے ساتھ لے جاکر 2لڑکیوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا
-
نئے تعلیمی سیشن کا آغاز ! حکومت نے والدین کی بڑی مشکل آسان کردی
-
ڈاکٹر سارنگ ہلاکت کیس میں اہم پیش رفت،مقتول کی اہلیہ مبینہ طور پر ملوث نکلی
-
سونا مزید سستا ہو گیا
-
بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں!
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
سونے کے بعد عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں چاندی کی قیمت بھی گر گئی
-
بیٹی کے انتقال پر گاؤں جانے والا باپ ڈکیتوں کی گولی کا نشانہ بن گیا



















































