منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

متحدہ عرب امارات کی جانب سے 50ملین ڈالر کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

datetime 1  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

متحدہ عرب امارات کی جانب سے 50ملین ڈالر کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد (این این آئی) برادر ملک متحدہ عرب امارات کی جانب سے 50ملین ڈالرکی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ برادر ملک یو اے ای کی جانب سے 50ملین ڈالرکی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔

وزیراعظم نے بتایا کہ یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے فون پر بات ہوئی ہے اور انہوں نے سیلاب متاثرین کی مدد جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی ہے ۔

وزیراعظم نے ایک اور ٹوئٹ میں کہاکہ یو اے ای کے صدر کی دعوت پر 3ستمبر کو یو اے ای کادورہ کرنا تھا

لیکن یو اے ای کے صدر کیساتھ مشترکہ طورپردورے کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا۔انہوں نے کہا کہ یو اے ای دورہ منسوخ کیاکہ

سیلاب متاثرین کے ریسکیو،بحالی پر توجہ دے سکوں، اس چیلنج کے دوران ہمارے ساتھ کھڑے ہونے پر ہمیشہ یو اے ای کے مقروض رہیں گے۔

موضوعات:



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…