پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

کراچی کے نجی اسکول میں 6 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی

datetime 1  ستمبر‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)کراچی کے نجی اسکول میں 6 سال کی بچی کے ساتھ مبینہ بدفعلی کا واقعہ پیش آیا ہے۔پولیس کے مطابق واقعہ عزیز آباد کے نجی اسکول میں پیش آیا اسکول میں 6 سال کی بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی کی گئی۔اہلخانہ نے زیادتی کا الزام عائد کرتے ہوئے واقعے میں ملوث ایک شخص کی نشاندہی بھی کی گئی۔ پولیس نے مبینہ اسکول ٹیچرکوحراست میں لے لیا۔اہلخانہ نے بتایاکہ پولیس بچی کا میڈیکل کر نے کیلئے سرٹیفکیٹ نہیں دے رہی، دوپہر سے جوہرآباد تھانے کے باہر کھڑے ہیں لیکن سنوائی نہیں ہو رہی۔پولیس حکام کے مطابق اسکول انتظامیہ نے کہاکہ ایسا کوئی واقعہ رپورٹ نہیں ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…