جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

گجرات میں صورتحال بدستور کشیدہ، فوج کا گشت جاری

datetime 27  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گجرات (نیوز ڈیسک)پٹیل برادری کے ارکان کا کہنا ہے کہ وہ پالیسیوں میں تبدیلی کے اپنے مطالبات جاری رکھیں گے کیونکہ ان کے بقول مخصوص نشستوں یا کوٹے کی وجہ سے نچلی ذات کے لوگ ان کے بقول زیادہ فائدہ اٹھا رہے ہیں۔بھارت کی ریاست گجرات میں ہونے والے پرتشدد مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد آٹھ ہوگئی ہے اور جمعرات کو بھی مختلف شہروں میں کشیدہ صورتحال کے پیش نظر کرفیو نافذ ہے فوجی دستے شہر میں گشت کر رہے ہیں۔یہ مظاہرے منگل کو اس وقت شروع ہوئے جب پٹیل برادری کے لوگ ملازمتوں اور تعلیمی اداروں میں اپنے لیے کوٹہ مخصوص کرنے کے حق میں مظاہرے کر ر ہے تھے کہ ان پولیس نے ان کے ایک نوجوان رہنما کو گرفتار کر لیا۔ریاست کے مرکزی شہر گاندھی نگر میں ایک اعلیٰ پولیس افسر کیشوو شا کے مطابق مرنے والوں میں چھ مظاہرین اور ایک پولیس اہلکار شامل ہے جب کہ 18 افراد شدید زخمی ہوئے۔”اسکول، کاروباری مراکز آج (جمعرات) بھی بند رہیں گے۔ صورتحال کشیدہ اور کسی کو بھی اس میں مہم جوئی کرنے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے۔“بعض علاقوں میں موبائیل فون اور انٹرنیٹ کی سروس بھی بند ہے جس سے لوگوں کی پریشانی میں مزید اضافہ ہوا ہے۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…