پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

محبت کی شادی کرنے والی خاتون اپنے روحانی پیر کی ہو گئی

datetime 27  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محبت کی شادی کرنے والی خاتون اپنے روحانی پیر کی ہو گئی

لاہور (آن لائن) پسند کی شادی کرنے والی شمیم نامی خاتون بچوں سمیت پیر کی ہوگئی جبکہ شمیم کے شوہر نے بیوی اور بچوں کی بازیابی کے لئے سیشن کورٹ لاہور میں پیر عباد علی کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر کردی ہے۔

عدالت نے درخواست پر سماعت کرتے ہوئے تھانہ کوٹ لکھپت پولیس سے آئندہ ہفتے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ درخواست گزار اکرم کے مطابق اس کی بیوی شمیم نے اس سے محبت کی شادی کی تھی۔

گزشتہ روز وہ اپنے چھوٹے بچے کو پیر عباد علی سے دم کروانے کے لئے لے گئی جو پیر کی ہو کر رہ گئی۔

اکرم کے مطابق اس کی اہلیہ شمیم بعد ازاں دیگر بچوں کو بھی ساتھ لے گئی۔ درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ پیر عباد علی کے شکنجے سے اس کی اہلیہ شمیم اور اس کے بچوں کو بازیاب کروایا جائے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…