منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کی جانب سے خاتون میجسٹریٹ، آئی جی اور ڈی آئی پولیس کو دھمکی دینے پر وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 21  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (آن لائن ) وزیرداخلہ رانا ثنا ء اللہ نے کہا ہے کہ خاتون میجسٹریٹ، آئی جی اور ڈی آئی پولیس کو دھمکی دینے والوں کو قانون کا سامنا کرنا ہوگا ،

قانون پر عمل نہ کیا تو پاکستان جنگل بن جائے گا۔ اپنے ایک بیان میں وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہاکہ عمران خان نے دھمکی دی، ساری دنیا نے لائیو دیکھا ، اب قانون کے سامنے کے لئے تیار ہوجائیں عمران خان کو کارسرکار میں مداخلت، دھمکیوں پر قانون کو جواب دینا ہوگا

بشری بی بی، فرح گوگی کی کرپشن کی بات کرو تو عمران خان کو اسلامی ٹچ یاد آ جاتا ہے قانون پر عمل نہ کیا تو پاکستان جنگل بن جائے گ

افوج میں بغاوت پر اکسانے والوں کو قانون سے بھاگنے نہیں دیں گے یہ نہیں ہوسکتا کہ شہدا کی توہین کریں،

بغاوت پر اکسائیں اور پھر اسلام آباد میں کھڑے ہو کر ریاستی رٹ کو چیلنج بھی کریں یہ رویہ ملک میں انتہا پسندوں اور دہشت گردوں کی حوصلہ افزائی کا باعث بن سکتا ہے، کارروائی لازم ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…