اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

شہباز گل کی صحت سے متعلق 4 رکنی نیا میڈیکل بورڈ تشکیل

datetime 20  اگست‬‮  2022 |

شہباز گل کی صحت سے متعلق 4 رکنی نیا میڈیکل بورڈ تشکیل

اسلام آباد ( آن لائن ) بغاوت کے الزام میں گرفتار تحریک انصاف کے رہنما اور عمران خان کے

چیف آف اسٹاف شہباز گل کی صحت کے معاملے پر ایک طبی بورڈ تشکیل دے دیاگیا ہے ، بورڈ میں ایچ او ڈی

میڈیسن ڈاکٹر شفقت خاتون بورڈ میں شامل ۔ ذرائع کے مطابق پمز ہسپتال میں چار رکنی نیا میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیاگیا ہے

جس میں ایچ او ڈی میڈیسن ڈاکٹر شقت خاتون ، سرجری سے ڈاکٹر انچام شامی ، آئی سی یو کے ڈاکٹر سلمان کے

علاوہ پلمونوجی سے ڈاکٹر ضیاء بھی شامل ہیں ۔ ذرائع کے مطابق بورڈ شہباز گل کی صحت کا جائزہ لے کر فیصلہ کرے گا

اور ہسپتال میں رکھنے یا ڈسچارج کرنے کی سفارش کرے گا۔ڈاکٹرز نے شہباز گل کی

سٹی پلمونری اینجیوگرافی کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے جس کے ذریعے پھیپڑوں کی نالیوں کی جانچ کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…