منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

پسند کی شادی نہ ہونے پر21سالہ نوجوان نے سر میں گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

datetime 20  اگست‬‮  2022 |

سرگودھا(این این آئی)پسند کی شادی نہ ہونے پر21سالہ نوجوان نے سر میں گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔جس کی نعش ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے سپرد کر کے پولیس مصروف تفتیش ہے۔زرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ دریاخان کے گاں بھرووالا میں پسند کی شادی میں گھریلو رکاوٹ پر 21 سالہ نوجوان ندیم نے سر میں گولی مار لی جس کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ راستہ میں دم توڑ گیا جس کی نعش ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے سپرد کر کے پولیس مصروف تفتیش ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…