اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستانی کرکٹ ٹیم کو زور دار دھچکا، شاہین شاہ آفریدی ایشیا کپ سے باہر ہو گئے

datetime 20  اگست‬‮  2022 |

شاہین شاہ آفریدی ایشیا کپ سے باہر ہو گئے

لاہور (آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کو ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ سے قبل بڑا جھٹکا، فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو میڈیکل ایڈوائزی کمیٹی اور انڈی پینڈنٹ سپیشلسٹس نے

تازہ ترین سکینز اور رپورٹ کی روشنی میں مزید چار ہفتے آرام تجویز کیا ہے جس کے بعد شاہین شاہ آفریدی ایشیا کپ اور انگلینڈ کیخلاف ہوم سیریز میں ٹیم کو دستیاب نہیں ہونگے، ممکنہ طور پر شاہین آفریدی کی نیوزی لینڈ میں اکتوبر میں ہونے والی سہ فریقی ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے کرکٹ میں واپسی ہو گی،

شاہین آفریدی گال میں سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں دائیں گھٹنے کی تکلیف کا شکار ہوئے تھے،

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر نجیب اللہ سومرو کا کہنا ہے کہ فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی یہ خبر سن کر بہت پریشان ہیں،

ایشیا کپ کے لئے شاہین آفریدی کے متبادل کا اعلان جلد کردیا جائے گا، پاکستان کرکٹ ٹیم پیر کو روٹرڈیم سے دبئی روانہ ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…