منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

شہبازگل کو آسکر ایوارڈ ملنا چاہیے، ،طلال چوہدری

datetime 19  اگست‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے راہنما اور سابق وزیرمملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ شہبازگل کو آسکر ایوارڈ ملنا چاہیے، دوسروں کی بیماری پر تماشے لگانے والا خود تماشے کررہا ہے ۔ جمعہ کو جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ شہبازگل میڈیکل رپورٹس کا مذاق اڑا رہا ہے۔ ان کی اصل میڈیکل رپورٹ آگئی ہے اب ایکٹنگ نہ کریں اورجیل جائیں ۔انہوں نے کہا کہ اصل ڈاکٹروں کی رپورٹ بتا رہی ہے کہ گندی گفتگو کا ڈاکٹر ڈرامے کررہا ہے،میڈیکل رپورٹ کے مطابق شہباز گل بالکل ٹھیک ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…