اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

مجھے زہر دینے کے لئے شہباز گل سے میرے کھانے کے بارے میں پوچھ گچھ کی گئی، عمران خان

datetime 19  اگست‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم عمران خان نے فریڈم آف ایکسپریشن اینڈ پروٹیکشن آف میڈیا نامی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تفتیش کرنے والے شہباز گل سے میرے کھانے کے متعلق معلومات لے رہے ہیں وہ اس لئے معلومات حاصل کر رہے ہیں کہ تاکہ وہ میرے کھانے میں زہر ملا سکیں، نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیس کے چار گواہوں کی اسی طریقے سے موت واقع ہو چکی ہے۔انہوں نے کہا کہ حکمرانوں نے ان چار گواہوں کے کھانے کے متعلق بھی ایسے ہی معلومات حاصل کی تھیں تاکہ انہیں زہر دینا آسان ہو۔ اب وہ اسی مقصد کے لیے میرے کھانے سے متعلق معلومات لے رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…