اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

ر وسی صدر کا ملک کی آبادی بڑھانے کیلئے خواتین کو10بچے پیدا کرنے کیلئے خطیر رقم دینے کا اعلان

datetime 18  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو(آئی این پی)روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے روسی خواتین کو10یا اس سے زیادہ بچے پیدا کرنے کے لیے بہت بڑی رقم دینے کی پیشکش کر دی ہے تاکہ ملک کی آباد ی کو دوبارہ بڑھایا جا سکے جو کووِڈ 19وبائی امراض اور روس یوکرین جنگ کے باعث بحران پیدا ہوا تھا اس اقدام کے تحت

10بچوں کو جنم دینے والی مائوں کو پرورش کے لیے 13ہزار 500سو پائونڈ فی بچہ دیا جائے گا،روسی سیاست اور سلامتی کے ماہر ڈاکٹر جینی میتھرز نے روسی انعامی اسکیم جسے مدر ہیروئن کا نام دیا گیا ہے بارے میںکہا کہ پوٹن کے اس اقدام سے روس کی کم ہوتی ہوئی آبادی دوبارہ بڑھنے شروع ہو جائے گی، انہوں نے کہا کہ یہ اقدام کا اعلان روس میں حالیہ سال رونا وائرس کے سب سے زیادہ کیسزرپورٹ ہونے اور یوکرین کے ساتھ جنگ میںقریبا50 ہزار روس فوجیوں کی ہلاکت کے بعد کیا گیا تاکہ یہ خلاء پر کیاجا سکے،ڈاکٹر میتھرز نے کہا کہ پیوٹن کا کہنا ہے کہ جن لوگوں کے خاندان بڑے ہوتے ہیں وہ زیادہ محب وطن ہوتے ہیں۔ڈاکٹر میتھرز نے کہا کہ سوویت دور کا ایک ایوارڈ ان خواتین کے لیے ہے جن کے دس یا اس سے زیادہ بچے ہیں اسے مدر ہیروئن کہا جاتا ہے کیونکہ یہ خواتین روس کی آبادیاتی بحران کو بحال کرنے کی کوشش ہے جو یوکرین میں جنگ کی وجہ سے پیدا ہو گیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…