اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

وفاقی کابینہ نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پر فیصلہ سنا دیا

datetime 16  اگست‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی) وزارت صحت نے 40سے زائد دواں کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت عوام کو ریلیف دینے کیلئے پرعزم ہے۔تفصیلات کے مطابق وزارت صحت نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ)کی دواں کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی ہے ۔ترجمان وزارت صحت کے مطابق ڈریپ نے 40سے زائد ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری بھجوائی تھی تاہم وفاقی وزیر صحت نے دواں کی قیمتیں بڑھانے کی سمری مسترد کر دی۔وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ ایک بھی دوا کی قیمت نہیں بڑھے گی، حکومت عوام کو ریلیف دینے کیلئے پرعزم ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…