اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

آصف زرداری نے دبئی میں سیاسی سرگرمیاں مزید تیز کردیں

datetime 15  اگست‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے دبئی میں سیاسی سرگرمیاں مزید تیز کردی ہیں۔ ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق سابق صدر اور پی پی پی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری جو دبئی میں موجود ہیں انہوں نے اپنی سیاسی سرگرمیوں کو مزید تیز کردیا ہے اور صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کو فوری طور پر دبئی طلب کرلیا ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ سندھ کے وزیر بلدیاتی ناصر حسین شاہ آصف زرداری کے طلب کرنے پر دبئی پہنچ گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…