پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

یونانی ساحل پر طیارے کی خطرناک لینڈنگ سوشل میڈیاپر ویڈیو وائرل

datetime 15  اگست‬‮  2022 |

ایتھنز (این این آئی)یونان کے ایک جزیرے اسکیاتھوس میں طیارے کی لینڈنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس ویڈیو کو وہاں موجود ایک شخص نے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کیا۔اس جزیرے میں ایئرپورٹ ساحل کے ساتھ ہی موجود ہے اور یہ طیارہ سمندر کے کنارے موجود افراد کے سر کے اوپر سے گزرا۔جب ایئر بس اے 32 طیارہ گزر گیا تو ساحل پر موجود متعدد افراد بے ساختہ ہنسنے لگے۔بحیرہ روم کے جزائر میں اس طرح کی لینڈنگ عام ہے مگر ماہرین کے خیال میں طیارے کی بلندی کچھ زیادہ ہی کم تھی۔انہوں نے کہا کہ پائلٹ کی مہارت متاثر کن اور خطرناک تھی کیونکہ یہ طیارہ بہت کم بلندی سے گزرا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…